ضمائر شخصی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (قواعد) ضمیر کی جمع، ضمیر کی ایک قسم، کسی شخص کے نام کے بدلے استعمال ہونے والے الفاظ (وہ، میں، ہم، تو، تم وغیرہ)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (قواعد) ضمیر کی جمع، ضمیر کی ایک قسم، کسی شخص کے نام کے بدلے استعمال ہونے والے الفاظ (وہ، میں، ہم، تو، تم وغیرہ)۔